"پن کریں"
"فری فارم"
"کوئی حالیہ آئٹم نہیں"
"ایپ کے استعمال کی ترتیبات"
"سبھی کو صاف کریں"
"حالیہ ایپس"
"%1$s،%2$s"
"< 1 منٹ"
"آج %1$s بچا ہے"
"ایپس کی تجاویز"
"تمام ایپس"
"آپ کی پیشن گوئی کردہ ایپس"
"اپنی ہوم اسکرین کی نچلی قطار پر ایپ کی تجاویز حاصل کریں"
"اپنی ہوم اسکرین کی پسندیدہ قطار پر ایپ کی تجاویز حاصل کریں"
"ہوم اسکرین پر آسانی سے اپنی سب سے زیادہ مستعمل ایپس تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کی روٹینز کی بنیاد پر تجاویز تبدیل ہوں گی۔ نچلی قطار میں موجود ایپس آپ کی ہوم اسکرین کے اوپر منتقل ہوں گی۔"
"ہوم اسکرین پر آسانی سے اپنی سب سے زیادہ مستعمل ایپس تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کی روٹینز کی بنیاد پر تجاویز تبدیل ہوں گی۔ پسندیدہ میں موجود ایپس آپ کی ہوم اسکرین کے اوپر منتقل ہوں گی۔"
"ہوم اسکرین پر، آسانی سے اپنی سب سے زیادہ مستعمل ایپس تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کی روٹینز کی بنیاد پر تجاویز تبدیل ہوں گی۔ نچلی قطار میں موجود ایپس نئے فولڈر میں منتقل ہوں گی۔"
"ایپس کی تجاویز حاصل کریں"
"نہیں شکریہ"
"ترتیبات"
"سب سے زیادہ مستعمل ایپس یہاں ظاہر ہوتی ہیں، اور روٹینز کی بنیاد پر تبدیل ہوتی ہیں"
"ایپس کی تجاویز حاصل کرنے کیلئے ایپس کو نچلی قطار سے نیچے گھسیٹیں"
"ایپس کی تجاویز کو خالی اسپیس میں شامل کر دیا گیا"
"ایپ کی تجاویز فعال ہیں"
"ایپ کی تجاویز غیر فعال ہیں"
"پیشن گوئی کردہ ایپ: %1$s"
"یقینی بنائیں کہ آپ دائیں یا بائیں کنارے سے دور سے سوئپ کریں۔"
"یقینی بنائیں کہ آپ دائیں یا بائیں کنارے سے اسکرین کے وسط تک سوائپ کریں اور پھر اپنی انگلی اٹھا لیں۔"
"آپ نے واپس جانے کے لیے دائیں کنارے سے سوائپ کرنے کا طریقہ سیکھ لیا۔ اس کے بعد ایپس سوئچ کرنے کا طریقہ جانیں۔"
"آپ نے واپس جائیں اشارے کو مکمل کر لیا۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اسکرین کے نچلے حصے سے زیادہ قریب سے سوائپ نہ کریں۔"
"پچھلے اشارے کی حساسیت تبدیل کرنے کے لیے ترتیبات پر جائیں"
"واپس جانے کے لیے سوائپ کریں"
"پچھلی اسکرین پر واپس جانے کے لیے بائیں یا دائیں کنارے سے اسکرین کے وسط تک سوائپ کریں۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اسکرین کے نچلے کنارے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنی انگلی اوپر اٹھانے سے پہلے موقوف نہ کریں۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سیدھا اوپر کی طرف سوائپ کریں۔"
"آپ نے ہوم پر جانے کا اشارہ مکمل کر لیا۔ اس کے بعد واپس جانے کا طریقہ جانیں۔"
"آپ نے ہوم پر جانے کا اشارہ مکمل کر لیا۔"
"ہوم پر جانے کے لیے سوائپ کریں"
"اپنی اسکرین کے نیچے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں۔ یہ اشارہ آپ کو ہمیشہ ہوم اسکرین پر لے جاتا ہے۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اسکرین کے نچلے کنارے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں۔"
"انگلی اٹھانے سے پہلے ونڈو کو زیادہ دیر تک پکڑنے کی کوشش کریں۔"
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سیدھا اوپر کی طرف سوائپ کریں، پھر موقوف کریں۔"
"آپ نے اشاروں کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ لیا۔ اشاروں کو آف کرنے کے لیے ترتیبات پر جائیں۔"
"آپ نے ایپس کو سوئچ کرنے کا اشارہ مکمل کر لیا۔"
"ایپس سوئچ کرنے کے لیے سوائپ کریں"
"ایپس کے مابین سوئچ کرنے کے لیے، اپنی اسکرین کے نچلے حصے سے اوپر کی جانب سوائپ کریں، پکڑے رکھیں، پھر چھوڑ دیں۔"
"سب ہو گیا"
"ہو گیا"
"ترتیبات"
"پھر کوشش کریں"
"عمدہ!"
"ٹیوٹوریل %1$d/%2$d"
"سب کچھ تیار ہے!"
"ہوم پر جانے کے لیے اوپر سوائپ کریں"
"آپ اپنا فون استعمال شروع کرنے کے لیے تیار ہیں"
"سسٹم نیویگیشن کی ترتیبات"
"اشتراک کریں"
"اسکرین شاٹ"
"ایپ یا آپ کی تنظیم کی جانب سے اس کارروائی کی اجازت نہیں ہے"
"نیویگیشن کا ٹیوٹوریل نظر انداز کریں؟"
"آپ اسے بعد میں %1$s ایپ میں تلاش کر سکتے ہیں"
"منسوخ کریں"
"نظر انداز کریں"